[Urdu sad poetry] - زندگی ایک زہر

 
">


زندگی نام ہے ایک زہر کا

جسکو پینے سے قضا ملتی ہے


بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ

جن کو یہ سزا ملتی ہے