Saadullah Shah – میں اک پات خزاں کا

 
Posted by:Zeshan

میں اک پات خزاں کا
اور تُو تیز ہوا
تیری مرضی پر ہے
مجھ کو اُڑا یا گِرا
یہی ہے میرا مقدر
اور یہی ہے سزا
کیسے بکھروں گا میں
تو اب دیکھتی جا
بس کچھ دیر کے بعد اب
سمجھ میں خاک ہوا

تیری مرضی : سعد اللہ شا

Advertisement